غیر قانونی گیس ریفلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

غیر قانونی گیس ریفلنگ  کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو قابو کر لیا گیا۔

 تھانہ مدینہ ٹا¶ن کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے گیس سلنڈرز اور ریفلنگ کا سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں