زرعی رقبہ سے ٹیوب ویل موٹر چوری

 زرعی رقبہ سے ٹیوب ویل موٹر چوری

کمالیہ (نمائندہ خصوصی)چک 350 گ ب میں نامعلوم ملزمان زرعی رقبہ سے ٹیوب ویل موٹر چوری کر کے لے گئے ۔

 عمر فاروق نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ نامعلوم افراد اس کے رقبہ سے 3 لاکھ 90 ہزار روپے مالیت کی موٹر چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں