محنت کش خاتون کی بکریاں چوری

 محنت کش خاتون کی بکریاں چوری

گوجرہ (نمائندہ دنیا)چک نمبر 245 گ ب تلونڈی میں نامعلوم چور محنت کش خاتون کی بکریاں چوری کر کے فرار ہو گئے ۔

رخسانہ کوثر نے بکریاں گھر کے باہر باندھی ہوئی تھیں کہ نامعلوم چور انہیں چوری کرکے لے گئے ۔ تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں