ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والے 3 افراد گرفتار

 ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک میں  رکاوٹ ڈالنے والے 3 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا، جو ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہے تھے ۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں