کم عمرلڑکامبینہ طورپراغوا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اشفاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 13 سالہ بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر اغوائکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اشفاق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 13 سالہ بیٹا گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر اغوائکرلیا ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔