پیشہ ور بھکاری گرفتار

پیشہ ور بھکاری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا، جو شہریوں سے بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا، جو شہریوں سے بھیک مانگتے ہوئے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں