گورنر کی تعزیت کیلئے میاں مقصود کے گھرآمد

گورنر کی تعزیت کیلئے  میاں مقصود کے گھرآمد

لاہور(سپیشل رپورٹر) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر ،پیپلز پارٹی لاہور کے کنوینر مجید غوری کے سسر۔۔۔

جماعت اسلامی یوتھ ونگ لاہور کے صدر میاں صہیب اور یاسر معراج کے والد میاں مقصود احمد مرحوم کے گھر آمد، میاں مقصود احمد کے لیے دعائے مغفرت کی، قائم مقام صدر شاہد عباس ایڈووکیٹ، جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فرید احمد پراچہ و دیگر سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں