چکن 16 روپے کلو مہنگا
لاہور(کامرس رپورٹر سے) فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 16 روپے اضافے سے 424 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 11 روپے اضافے سے 293 روپے فی کلو ہوگی۔
فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 16 روپے اضافے سے 424 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 11 روپے اضافے سے 293 روپے فی کلو ہوگی۔