بجلی چوری پرمقدمہ

بجلی چوری پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیااور شہری کو میٹر ٹیمپر اور ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا ، جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیااور شہری کو میٹر ٹیمپر اور ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا ، جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں