2 گھروں سے سوئی گیس میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) دو افراد کے گھروں کے باہر سے سوئی گیس کے میٹر چوری کر لیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں اکمل اور عمر کے گھروں کے باہر نصب میٹر رات کی تاریکی میں چوری کر لیے گئے۔
دو افراد کے گھروں کے باہر سے سوئی گیس کے میٹر چوری کر لیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں اکمل اور عمر کے گھروں کے باہر نصب میٹر رات کی تاریکی میں چوری کر لیے گئے۔