شادی شدہ شخص نے گھریلو ناچاقی پر پھندا لیکر خودکشی کر لی

شادی شدہ شخص نے گھریلو  ناچاقی پر پھندا لیکر خودکشی کر لی

جلالپور جٹاں (نامہ نگار)شادی شدہ شخص نے گھریلو ناچاقی پر خودکشی کر لی۔

نواحی گاؤں سوہل کلاں میں شجاع آباد کے رہائشی مزدوری کرنیوالے شہباز ولد واحد بخش نے گھر میں آئے روز لڑائی جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر درخت سے پھندا لیکر خود کشی کر لی۔پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں