سمر کیمپ جانے والی لڑکی اغوا
تتلے عالی(نامہ نگار)سمر کیمپ جانیوالی لڑکی اغوا ہو گئی۔تتلے عالی کی13سالہ (م)سمر کیمپ کیلئے سرکاری سکول میں گئی لیکن واپس نہ آئی،ورثانے لڑکی کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔
سمر کیمپ جانیوالی لڑکی اغوا ہو گئی۔تتلے عالی کی13سالہ (م)سمر کیمپ کیلئے سرکاری سکول میں گئی لیکن واپس نہ آئی،ورثانے لڑکی کے اغوا کا خدشہ ظاہر کیا ہے ۔