بجلی کا میٹر اور تاریں چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں شہزاد نامی شہری نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں شہزاد نامی شہری نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان اس کے گھر کے باہر نصب بجلی کا میٹر اور تاریں چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔