گن پوائنٹ پر تشدد، شہری لہولہان
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) معمولی تلخ کلامی پر شہری کو گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے محلہ بشیر آباد میں عابد حسین نے بتایا کہ ملزمان نے اسے قابو کر کے گن پوائنٹ پر تشدد کیا اور شدید زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
معمولی تلخ کلامی پر شہری کو گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے محلہ بشیر آباد میں عابد حسین نے بتایا کہ ملزمان نے اسے قابو کر کے گن پوائنٹ پر تشدد کیا اور شدید زخمی کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔