حویلی سے مویشی چوری

حویلی سے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں اسلم نامی شہری نے بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہو گئے۔۔۔

 حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لیے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں اسلم نامی شہری نے بتایا کہ رات کی تاریکی میں ملزمان اس کی حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی اور دیگر سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں