قریبی تعلقات کی بنیاد پر شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ

قریبی تعلقات کی بنیاد پر شہری  سے لاکھوں روپے کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) قریبی تعلقات کی بنیاد پر شہری کو لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔

 تھانہ کوتوالی میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے روزی خان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اعتماد کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا اور جعلی دستاویزات بھی فراہم کیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں