تین افراد ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار

تین افراد ٹریفک قوانین  کی خلاف ورزی پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گاڑیوں سمیت حراست میں لے لیا جو ٹریفک کے لیے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کو گاڑیوں سمیت حراست میں لے لیا جو ٹریفک کے لیے خطرہ بنے ہوئے تھے ۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں