ہیوی وہیکل کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ منصور آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو حراست میں لیا جو نہ صرف ممنوعہ اوقات کی خلاف ورزی کر رہا تھا بلکہ حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔