بازار میں خریداری کیلئے گیاشہری جیب کٹوابیٹھا

بازار میں خریداری کیلئے  گیاشہری جیب کٹوابیٹھا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔ تھانہ ریل بازار کے علاقے کچہری بازار میں فرحان نامی شہری سے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم ملزمان نقدی اور موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے۔۔۔

خریداری کے دوران شہری جیب تراشوں کا شکار بن گیا۔ تھانہ ریل بازار کے علاقے کچہری بازار میں فرحان نامی شہری سے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نامعلوم ملزمان نقدی اور موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں