ہوٹل منیجرر گرفتار، مہمانوں کا ریکارڈ اپلوڈ نہ کرنے کا انکشاف

 ہوٹل منیجرر گرفتار، مہمانوں کا  ریکارڈ اپلوڈ نہ کرنے کا انکشاف

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ہوٹل میں مقیم افراد کا ریکارڈ پولیس ایپلیکیشن میں اپلوڈ نہ کرنے پر منیجر گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں نجی ہوٹل کی چیکنگ کے دوران معلوم ہوا کہ مہمانوں کا ریکارڈ سسٹم میں اپلوڈ نہیں کیا گیا تھا۔ پولیس نے ہوٹل منیجر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں