13 جواری گرفتار، نقدی و دیگر سامان برآمد

13 جواری گرفتار، نقدی  و دیگر سامان برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے مختلف کارروائیوں میں 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران جوئے میں ملوث افراد کو گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز، ایل ای ڈیز، موٹرسائیکلیں اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں