اوورلوڈنگ کرنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو حراست میں لیا جو ٹریفک کی روانی اور سڑک کو نقصان پہنچانے کا باعث بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈرائیور کو حراست میں لیا جو ٹریفک کی روانی اور سڑک کو نقصان پہنچانے کا باعث بن رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔