ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شہری گرفتار

 ڈکیتی کی جھوٹی کال  کرنے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے چناب چوک میں شہری نے پولیس کو غلط اطلاع دے کر گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقے چناب چوک میں شہری نے پولیس کو غلط اطلاع دے کر گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں