گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزم عثمان کے انکشاف پر اس کے بتائے گئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کیا۔۔۔۔

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کھرڑیانوالہ پولیس نے گرفتار ملزم عثمان کے انکشاف پر اس کے بتائے گئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کیا۔ پولیس کے مطابق یہ اسلحہ مبینہ طور پر واردات کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں