زائد المیعاد ادویات فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار

 زائد المیعاد ادویات فروخت  کرنے والے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) زائد المیعاد اور غیر معیاری ادویات فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ فیڈمک پولیس اور متعلقہ اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس پر چیکنگ کی جس دوران دو افراد کو غیر معیاری ادویات کی فروخت میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں