کم سن بچے سے مبینہ غیر اخلاقی حرکات، مقدمہ درج

کم سن بچے سے مبینہ غیر اخلاقی  حرکات، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) کم عمر بچے کو قابو کر کے مبینہ غیر اخلاقی حرکات کی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں فرزند علی نامی شہری نے بتایا کہ ملزم نے اس کے چھ سالہ پوتے کو ویران جگہ لے جا کر مبینہ غیر اخلاقی حرکات کیں اور دھمکیاں دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں