بغیر لائسنس ٹرک ڈرائیور گرفتار

بغیر لائسنس ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے ڈرائیور کو حراست میں لیا جو بغیر لائسنس گاڑی چلا رہا تھا اور حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے ڈرائیور کو حراست میں لیا جو بغیر لائسنس گاڑی چلا رہا تھا اور حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں