گھر سے نقدی و زیورات چوری، مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) گھر کا دروازہ کھلا رہ جانے پر ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے بسم اللہ چوک میں ملزمان الماریوں سے نقدی، زیورات اور موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
گھر کا دروازہ کھلا رہ جانے پر ملزمان لاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اڑے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے بسم اللہ چوک میں ملزمان الماریوں سے نقدی، زیورات اور موبائل فون چوری کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔