کرایہ داری رجسٹریشن نہ کرانے والے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران گھروں میں مقیم افراد کی رجسٹریشن نہ ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مدینہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران گھروں میں مقیم افراد کی رجسٹریشن نہ ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔