کم سن بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

کم سن بچی سے نازیبا حرکات  کرنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) کمسن بچی سے مبینہ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں دکان کے مالک کی جانب سے بچی سے نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرگودھا میں چھاپہ مار کر ملزم لیاقت علی کو گرفتار کیا۔ مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں