تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) دورانِ ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے ڈرائیور کو حراست میں لیا جو ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
دورانِ ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایسے ڈرائیور کو حراست میں لیا جو ٹریفک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔