ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) ریڑھیاں کھڑی کر کے مین روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔
ریڑھیاں کھڑی کر کے مین روڈ بلاک کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بن رہے تھے ۔ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔