ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔