شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔تھانہ منصور آباد کے علاقے میں عبدالسلام نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کرکے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کامقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔