بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر  گھومنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں