گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم نقدی زیورات، موبائل اور دیگر سامان لے گئے

گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزم نقدی زیورات، موبائل اور دیگر سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان نقدی، زیورات، موبائلز اور دیگر سامان لے اڑے۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے شاہی چوک کے رہائشی آصف نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔ جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملز م گھر میں داخل ہوئے اور الماریوں سے زیورات، نقدی، موبائلز اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں