شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری

شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں زبیر نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان ملزمان رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ بھی درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں