آتشبازی لے جانے والا شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتشبازی کا سامان بھی برآمد کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔