اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری گرفتار

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے  کے الزام میں شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے علی پورہ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم عادل کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا۔ جو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے اس کے ساتھی خادم حسین کو گرفتار کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں