17 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا ، مقدمہ درج

 17 سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا ، مقدمہ درج

کمالیہ(نمائندہ دنیا )گھر سے 17 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

بھٹہ حسنین کھرل کے رہائشی محمد سعید نے تھانہ سٹی پولیس کو بتایا کہ صدیق نامی شخص اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ زبردستی منڈی موڑ سے اس کی 17 سالہ بیٹی (ع) کو اغواء کیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں