گڑھ مہاراجہ:8محرم کا جلوس پُرامن اختتام پذیر

گڑھ مہاراجہ:8محرم کا  جلوس پُرامن اختتام پذیر

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا) 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر ہو گیا۔

اس موقع پر سید قائم مہدی رضوی اور سید قیصر مہدی رضوی نے تحصیل اور ضلعی انتظامیہ کے تمام اداروں، جن میں محکمہ صحت، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب، میونسپل کمیٹی، پولیس اور رینجرز شامل ہیں، کی جانب سے جلوس اور عزاداری کے دوران کیے گئے انتظامات کو سراہتے ہوئے اظہارِ تشکر کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں