8 محرم ، چنیوٹ میں 23 جلوس اور 73 مجالس کا انعقاد
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آٹھ محرم الحرام کا سکیورٹی پلان، ضلع بھر میں آٹھ محرم الحرام کو 23 جلوس اور 73 مجالس کا انعقاد کیاگیا
مجالس جلوسوں پر 8 سو سے زائد پولیس افسروں اور جوانوں نے سکیورٹی کے فرائض سر انجام ددیئے تمام مجالس جلوسوں پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے ،سپروائزری افسران چیکنگ کی گئی مجالس جلوسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں، کنٹرول روم کے ذریعے مانیٹرنگ کی گئی۔