پابندی کے باوجود نہر میں نہانے والا شہری گرفتار

پابندی کے باوجود نہر میں  نہانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پابندی کے باوجود نہر میں نہانے والے شہری کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نہر میں نہانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو پابندی کے باوجود نہر میں نہاتے ہوئے قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں