دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کر نے والا گرفتار

دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری  کا مظاہرہ کر نے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں