دنیامیں جنگ رکواکرامن قائم کر نے میں پاکستان کاتاریخی کردارہے :سینیٹر سردارخلیل
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردارخلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ دنیامیں جنگ رکواکرامن قائم کر نے میں پاکستان کاتاریخی کردارہے ،
جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ عالمی سفارت کاری میں پاکستان کاعمل تاریخی سنگ میل ہے وزیراعظم میاں شہباز شریف کی دوراندیشی قیادت معمولی حکمت عملی کے باعث امریکہ اورایران کے درمیان مفاہمتی یاددہشت پر دستخط پاکستانی خارجہ پالیسی کی ایک عظیم کامیابی ہے ۔