کبوتروں کی اڑان پر جوا کھیلنے والے 4افراد گرفتار

کبوتروں کی اڑان پر جوا  کھیلنے والے 4افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کبوتروں کی اڑان پر جوا کھیلنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کبوتروں کی اڑان پر جواء کھیلنے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائلز، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں