پولیس نے کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو حراست میں لے لیا

پولیس نے کرایہ نامہ جمع نہ کروانے  والے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے کرایہ نامہ جمع نہ کروانے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو چیک کیا گیا۔ جسکی جانب سے کرائے کے گھر سے متعلق تھانہ میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں