مختلف کارروائیوں کے دوران 13 اشتہاری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف کاروائیوں کے دوران 13 اشتہاری ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے 13 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ جو مختلف طریقوں سے جوا کھیلنے میں مصروف تھے۔ جنکے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیاگیا ہے۔