دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر شہری پکڑا گیا

دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری  پر شہری پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا گیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں