بچے سے زیادتی کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

 بچے سے زیادتی کرنے  والے کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) کمسن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق عاصمہ بی بی نے تھانہ بھسی میں درخواست دی کہ چک نمبر 739 گ ب میں ملزم جہانگیر نے اس کے کمسن بچے سے مبینہ بدفعلی کی کوشش کی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں